دہلی پردیش کانگریس کے صدر اروند سنگھ لولی نے تینوں امیدواروں کا کرایا تعارف ،کہا تینوں امیدوار عوامی لیڈر اور ہردلعزیز ہیں
دہلی سے جئے پرکاش اگروال،ڈاکٹر ادت راج اور کنہا کمار ہوں گے کانگریس کے امیدوار ایازاحمدخان نئی دہلی، 22 اپریل (ایس ایم نیوز ) دہلی...



