کلامِ اقبالؒ اسلام کی نشأۃ ثانیہ اورفلسفۂ خودی سے آراستہ بیداری‘ ترقی وانقلاب کاپیغام
عالم اسلام کاتقاضہ رہاکہ نئی نسل کی تعمیرِنوکیلئے اقبالیات کا ترجمہ اُن کی ملکی زبانوں میں بھی ہو:مولانا خلیل احمدندوی نظامی حیدرآباد۔16؍ نومبر(نمائندہ) کلامِ اقبالؒ...