Top News راجدھانی قومی خبریںہمارا نیا ہیڈکوارٹر ہمارے شاندار تاریخی ورثے اور وژن کی علامت ہے:راہل گاندھیSiyasi Manzar16 جنوری 2025 by Siyasi Manzar16 جنوری 20250292 ہماری روایات، جڑیں اور وجود ہندوستان کی روح میں گہرائی سے پیوست ہیں،اس راستے پر چلتے ہوئے ہم انصاف، مساوات اور آئین کے لیے لڑتے...
Top News کھیلہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم کا تاریخی کارنامہSiyasi Manzar16 جنوری 2025 by Siyasi Manzar16 جنوری 20250400 یک روزہ 400 کا اسکور بنانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بنی راجکوٹ، 15 جنوری، پرتیکا راول نے 129 گیندوں پر 154 رن اور اسمرتی مندھانا...
علاقائی خبریں قومی خبریںسمستی پورمیں ایلیومینیم فیکٹری کا بوائلراچانک پھٹا 2 مزدوروں کی موت،کئی زخمیSiyasi Manzar16 جنوری 2025 by Siyasi Manzar16 جنوری 20250264 بہار15جنوری،سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بوائلر کے پھٹنے کا ایک ویڈیو بھی تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں واضح طور پر دیکھا...
علاقائی خبریںاساتذہ کی بھرتیوں میں اقلیتوں سے ناانصافی:مولانا مشہودخاں نیپالیSiyasi Manzar16 جنوری 2025 by Siyasi Manzar16 جنوری 20250288 جھنڈا نگر15جنوری(ایس ایم نیوز) "کرشنا نگر” نیپال جیسے کثیرالمذاہب ملک میں جہاں آئین مساوات اور سیکولرزم کی ضمانت دیتا ہے، اساتذہ سروس کمیشن کی جانب...
Top News قومی خبریںآسارام 12 سال بعد جودھپور جیل سے رہا،پیروکاروں نے استقبال کیاSiyasi Manzar16 جنوری 202516 جنوری 2025 by Siyasi Manzar16 جنوری 202516 جنوری 20250260 جودھپور جیل میں 12 سال گزارنے کے بعد آسارام کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد وہ آشرم پہنچا جہاں پیروکاروں نے...
قومی خبریںآر ایس ایس سربراہ نے لاتعداد شہیدوں اور مجاہدین آزادی کی توہین کی:تیجسویSiyasi Manzar16 جنوری 2025 by Siyasi Manzar16 جنوری 20250328 پٹنہ، 15 جنوری ،بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے الزام لگایا ہے...
Top News راجدھانیسابق وزیر صحت ستیندر جین نے میگا روڈ شو کرتے ہوئے شکوربستی سے پرچہ نامزدگی داخل کیاSiyasi Manzar16 جنوری 202516 جنوری 2025 by Siyasi Manzar16 جنوری 202516 جنوری 20250219 نئی دہلی، 15 جنوری: دہلی کے سابق وزیر صحت اور عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر ستیندر جین نے بدھ کو شکوربستی اسمبلی سیٹ سے...
Top News راجدھانیبی جے پی نے پوروانچل کمیونٹی کے لوگوں کو گالی دے کر ایک بار پھر ان کی توہین کیSiyasi Manzar16 جنوری 2025 by Siyasi Manzar16 جنوری 20250268 بی جے پی ترجمان نے نہ صرف مجھے گالی دی ہے بلکہ پوروانچل کے پورے لوگوں کے ساتھ زیادتی کی ہے، یہ لوگ پوروانچل سماج...
راجدھانیانڈیا فار چلڈرن کے ڈائرکٹر انل پانڈے ‘سوامی وویکانند ایوارڈ سے سر فرازSiyasi Manzar15 جنوری 202515 جنوری 2025 by Siyasi Manzar15 جنوری 202515 جنوری 20250232 نئی دہلی، 14 جنوری، قبائلی امور کے مرکزی وزیر جوال اورم نے انڈیا فار چلڈرن کے ڈائرکٹر انل پانڈے کو باوقار ‘سوامی وویکانند ایوارڈ سے...
راجدھانیمیڈیسن ڈے تقریب کی تیاریاں زوروں پرSiyasi Manzar15 جنوری 202515 جنوری 2025 by Siyasi Manzar15 جنوری 202515 جنوری 20250262 ہمیں نیک نیتی سے کام کرنا چاہئے تبھی ہم اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں: ڈاکٹر سید احمد خاں محمدتسلیم نئی دہلی : 14 جنوری...