خطیب الاسلام مولانا عبد الرؤوف جھنڈا نگری رحمہ اللہ کے اکلوتے فرزند الحاج عبد الرشید خاں کا انتقال: ایک عہد کا خاتمہ
ڈاکٹر عبد الغنی القوفی جھنڈا نگر: 19 جنوری 2024 (بروز یکشنبہ)معروف عالم دین خطیب الاسلام مولانا عبد الرؤوف جھنڈا نگری رحمہ اللہ کے اکلوتے فرزند...



