جب ڈالر گرتا ہے تو ملک کے وزیراعظم کا وقار گرتا ہےڈالر کے مقابلے روپے کی ریکارڈ گراوٹ پر کانگریس نے حکومت سے مانگا جواب ، اکیلے مودی نے 50فیصد روپیہ کو ڈبودیا
’مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی‘ نئی دہلی، 24 جنوری (ایس ایم نیوز) کانگریس کی قومی ترجمان سپریہ شرینیت نے آج یہاں دہلی پردیش...