Siyasi Manzar
Top News قومی خبریں

ایشا امبانی نے چھاتی کے کینسر پر کتاب کا اجرا کیا

ممبئی، 8 اپریل، 2024۔ ایشا امبانی پیرامل نے چھاتی کی صحت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک منفرد کتاب ’’بیئنگ بریسٹ۔ اویئر وہاٹ ایوری وومین مسٹ نو‘‘جاری کی۔ یہ کتاب سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال کے ڈاکٹر وجے ہری بھکتی لیکر آئے ہیں۔ سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال نے چھاتی کے کینسر پر ایک عالمی کانفرنس ’انڈیا بریسٹ میٹنگ 2024‘ کا انعقاد کیا تھا۔ اس کتاب کا اجرا اس کانفرنس میں کیا گیا۔
ایشامبانی پیرامل، ڈائریکٹر، ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ، نے کہا کہبیداری بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا ہر قدم اور چھاتی کے کینسر کے خلاف جنگ میں ہر مدد کرنے والا ہاتھ مریضوں اور ان کے خاندانوں کے لیے امید کی کرن ہے۔ انڈیا بریسٹ میٹنگ 2024′ میں ہم نے دنیا بھر سے ماہرین اور ان کے تجربات کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس سے چھاتی کے کینسر کے مریضوں کی دیکھ بھال اور علاج کے معیار میں اضافہ ہوگا۔
خواتین میں ہونے والے کینسروں میں، سروائیکل کینسر خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے۔ یہ ہندوستان سمیت دنیا کا سب سے عام کینسر ہے۔

Related posts

Shaheen Group of Institutions: میں چاہتی ہوں کہ ہمارے ادارے شاہین سے بھی کچھ رمیشاقمر نکلیں جو اپنی پرواز سے شعرو ادب کی بلندیاں بھی حاصل کریں:مہرسلطانہ

Siyasi Manzar

اجمیر میں محمدی مدینہ مسجد کے امام کا قتل

Siyasi Manzar

عربی مدرسے اور سنسکرت ادارے ایجوکیشن کوڈ کے ایک ہی باب اورینٹل لینگویج ادارے کے طور پر گرانٹ حاصل کر رہے ہیں تو سوال صرف مدرسوں پر ہی کیوں ؟دیوان صاحب زماں

Siyasi Manzar