Siyasi Manzar
تصاویر راجدھانی

مسجدعمربن خطاب وزیرآبادکی انتظامیہ کی طرف سےدعوت افطار

نئی دہلی 31 مارچ ،آج مسجد عمر بن خطاب وزیر آباد گلی نمبر 9 کی انتظامیہ کی طرف سے افطار و کھانے کا اہتمام کیا گیا جس میں مسجد کے مصلیان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ افطار سے پہلے مسجد کے خطیب مولانا کمال الدین سنابلی صاحب نے پر مغز خطاب فرمایا ۔ اپنے خطاب میں انھوں نے جہنم کی ہولناکی کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی۔

Related posts

کاکروچ احتجاج پر دہلی میں سخت پہرہ، تحریک کے بانی ابھیجیت ڈپکے اور ان کے ساتھی رہنماؤں سورَو داس اور آشوتوش رانکا حراست میں

Siyasi Manzar

نئے ووٹرز کے اندراج کے لیے خصوصی کیمپ کا انعقاد

Siyasi Manzar

باباصدیقی کے قتل پر ڈاکٹر نوہیرا شیخ کا اظہار رنج و غم

Siyasi Manzar

Leave a Comment