Siyasi Manzar
تصاویر

دا گیلری موبائل شاپ گلی نمبر 7 مصطفی آباد میں لکی ڈرا پرائز کا افتتاح

نئی دہلی:حاجی محمد خوشنود ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے مہمان خصوصی کے طور پر حاجی علی محمد صاحب کے بیٹے کی دا گیلری موبائل شاپ گلی نمبر 7 مصطفی آباد میں لکی ڈرا پرائز کے افتتاح کے لیے شرکت کی اور لکی ڈرا کوپن کھولے اور لوگوں کو تحائف دیے۔ اس موقع پر محمد خوشنود نے لوگوں سے علاقے کے مسائل پر بات چیت بھی کی ۔

Related posts

نئی دہلی کے پرگتی میدان میں ایاز پرفیوم کے اسٹال پر پرفیوم کا خزانہ موجود ہے

Siyasi Manzar

ڈاکٹر اندریش کمار نے نظام الدین اولیاء کے مزار پر دی حاضری

Siyasi Manzar

کانگریس کے قد آور لیڈر جے پر کاش اگروال کے یوم پیدائش کے مبارک موقع پر

Siyasi Manzar

Leave a Comment