آج بادلی اسمبلی حلقہ کی میٹرو جھگی جہانگیر پوری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے دیوندر یادو نے 5 فروری کو کانگریس کے حق میں زیادہ سے زیادہ ووٹ اور حمایت کی اپیل کی۔اس دوران علاقہ میں موجود لوگوں کو کانگریس کی ضمانتوں کے بارے میں بتایا گیا اور کانگریس کی حکومت بنتے ہی تمام وعدوں کو پورا کرنے کا وعدہ کیا۔