نئی دہلی:حاجی محمد خوشنود ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے مہمان خصوصی کے طور پر حاجی علی محمد صاحب کے بیٹے کی دا گیلری موبائل شاپ گلی نمبر 7 مصطفی آباد میں لکی ڈرا پرائز کے افتتاح کے لیے شرکت کی اور لکی ڈرا کوپن کھولے اور لوگوں کو تحائف دیے۔ اس موقع پر محمد خوشنود نے لوگوں سے علاقے کے مسائل پر بات چیت بھی کی ۔