Siyasi Manzar
قومی خبریں

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر گئی، 15 ہلاک کئی زخمی Jammu and Kashmir

جموں15نومبر، جموں و کشمیر کے ڈوڈا ضلع کے اسار علاقے میں بدھ (15 نومبر) کو مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حادثے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس کشتواڑ سے جموں جا رہی تھی۔ اس دوران حادثہ پیش آیا۔

Related posts

 نیو انرجی بزنس 5-7 سالوں میںO2Cجتنی کمائی کرنے لگے گا:مکیش امبانی

Siyasi Manzar

اسٹیٹ بینک نے سپریم کو رٹ میں پیش کیا حلف نامہ

Siyasi Manzar

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ منوہر جوشی کا 86 سال کی عمر میں انتقال

Siyasi Manzar

Leave a Comment