Siyasi Manzar
Top News راجدھانی

‘آپ اور کیجریوال کے جھوٹ نے جمنا کو برباد کر دیا:راہل گاندھی

نئی دہلی،30 جنوری: لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما اور سینئرکانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمنا ندی کے پانی میں امونیا کے اضافہ پر ہورہی سیاست میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے جمنا ندی پر جاکر عام آدمی پارٹی اور اروند کیجریوال کے جھوٹ کو بے نقاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ جمنا گندگی، سیویج اور کچرے سے بھری پڑی ہے۔ دہلی کی لائف لائن جمنا کے ساتھ ایسی لاپرواہی اور کھلواڑ برداشت نہیں کیا جائے گا۔راہل گاندھی نے کہا کہ اروند کیجریوال نے ووٹ پانے کیلئے جمنا کی صفائی کا کھوکھلا وعدہ کیا تھا، لیکن ان کی سچائی آج سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کیجریوال سے سوال پوچھا کہ پوری دہلی پوچھ رہی ہے کہ کیجریوال جمنا ندی میں ڈبکی کب لگائیں گے۔ راہل گاندھی نے جمنا ندی کے

Related posts

سپریم کورٹ نے ہیرا گروپ کیخلاف ای ڈی کی درخواست مسترد کردی

Siyasi Manzar

وقف ترمیمی بل دونوں ایوانوں میں پیش

Siyasi Manzar

مسلم اکثریتی سیٹ مصطفیٰ آباد میں بی جے پی نے کس طرح رقم کی تاریخ، کون بنا عام آدمی پارٹی کا دشمن؟

Siyasi Manzar