Siyasi Manzar
Top News راجدھانی

‘آپ اور کیجریوال کے جھوٹ نے جمنا کو برباد کر دیا:راہل گاندھی

نئی دہلی،30 جنوری: لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما اور سینئرکانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمنا ندی کے پانی میں امونیا کے اضافہ پر ہورہی سیاست میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے جمنا ندی پر جاکر عام آدمی پارٹی اور اروند کیجریوال کے جھوٹ کو بے نقاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ جمنا گندگی، سیویج اور کچرے سے بھری پڑی ہے۔ دہلی کی لائف لائن جمنا کے ساتھ ایسی لاپرواہی اور کھلواڑ برداشت نہیں کیا جائے گا۔راہل گاندھی نے کہا کہ اروند کیجریوال نے ووٹ پانے کیلئے جمنا کی صفائی کا کھوکھلا وعدہ کیا تھا، لیکن ان کی سچائی آج سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کیجریوال سے سوال پوچھا کہ پوری دہلی پوچھ رہی ہے کہ کیجریوال جمنا ندی میں ڈبکی کب لگائیں گے۔ راہل گاندھی نے جمنا ندی کے

Related posts

‘وزیر اعلی نائب سنگھ سینی نے ویر بال دوس پروگرام میں شرکت کی

Siyasi Manzar

دہلی میں ایک بار پھر لوگوں کا رحجان کانگریس کی جانب طر ف بڑھ رہاہے: دیوندر یادو

Siyasi Manzar

ہریانہ کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری دولاکھ نوکری دینے کا وعدہ

Siyasi Manzar