Siyasi Manzar
تصاویر

نئی دہلی کے پرگتی میدان میں ایاز پرفیوم کے اسٹال پر پرفیوم کا خزانہ موجود ہے

نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری 42 واں بین الاقوامی تجارتی میلہ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔جہاں ایک جانب میلہ میں لوگوں کی بڑی تعداد دیکھی جا رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف ایاز پرفیوم کے اسٹال پر پرفیوم کا خزانہ موجود ہے اور ان کے عطر کی خوشبو لوگوں کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔

Related posts

ڈاکٹر اندریش کمار نے نظام الدین اولیاء کے مزار پر دی حاضری

Siyasi Manzar

دہلی کے اقتدار سے کیوں بہت دور رہ گئی عآپ؟

Siyasi Manzar

اسرائیل اور حماس کے معاہدے کے بعد فلسطینیوں کا ایک بڑا ہجوم شمالی غزہ کی طرف لوٹ رہا ہے

Siyasi Manzar

Leave a Comment