نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری 42 واں بین الاقوامی تجارتی میلہ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔جہاں ایک جانب میلہ میں لوگوں کی بڑی تعداد دیکھی جا رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف ایاز پرفیوم کے اسٹال پر پرفیوم کا خزانہ موجود ہے اور ان کے عطر کی خوشبو لوگوں کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔
previous post