Siyasi Manzar
علاقائی خبریں

معزز وباوقار مولانا اسمعیل قاسمی صاحب نہ رہے



غمزدہ: اسلم حقانی 
ڈائرکٹر الفلاح ایجوکیشنل سوسائٹی بڑا سوناکوڑصاحب گنج جھارکھنڈ

پاکوڑ جھارکھنڈ (پریس ریلیز)جماعت وجمعیت کے نہایت ہی مقبول ومعروف ہر دلعزیزخطیب ومقرر اور لائق وفائق مدرس شیخ الحدیث مولانااسمعیل قاسمی تارانگری کاابھی کچھ دیر قبل آج مورخہ 23/12/2023 کی شب 9/30 کو انتقال ہوگیا ہےاناللہ واناالیہ راجعون اللہ مولانا موصوف کی مغفرت فرمائے کروٹ کروٹ نصیب کرے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے مولانا قاسمی صاحب بڑی خوبیوں کے مالک تھے تدریس وتقریر کا انداز ہی منفرد ونرالا تھا قاسمی حاحب بڑے متقی و مخلص تھے‌ کم گو ونرم خو تھے سادگی سنجیدگی انکی شناخت تھی مولانا قاسمی صاحب رحمہ اللہ تادم‌حیات جامعہ دارالاسلام تارا نگر پاکوڑ جھارکھنڈ میں شیخ الحدیث وشیخ الجامعہ رہے مولانا نےعزیزم احمد اللہ اور اہلیہ سمیت چار بیٹیاں اپنے پیچھے چھوڑا ہے آئندہ‌کل بروز اتوار 24/12/2023 بعد نماز ظہر ایک بجے تجہیز وتکفین عمل میں آئیگی ان‌شاءاللہ
ادارہ الفلاح ‌پسماندگان کے ساتھ غم میں برابر کا شریک ہے۔

Related posts

 مرکزی حکومت کی ہر اسکیم میں بڑی تعداد میں مسلم استفادہ کنندگان ہیں: جمال صدیقی

Siyasi Manzar

ہومتھن پراپرٹی ایکسپو 2024 میں ہیرا گروپ کو دعوت،ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے شرکت کے بعد بتائی مثبت پیش رفت

Siyasi Manzar

ریاست تلنگانہ کے تمام مسلم ووٹرز سے حق رائے دہی استعمال کرنے کی اپیل

Siyasi Manzar

Leave a Comment