Siyasi Manzar
قومی خبریں کاروباری خبریں

 ریلائنس کا اپنےشیئرہولڈرزکوشاندارتحفہ ہرشیئر پر 1 بونس شیئر ملے گا

ممبئی، 29 اگست، 2024 ۔ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ اپنے شیئر ہولڈرز کو بونس شیئرز دے گی۔ کمپنی ہر شیئر پر 1 شیئر بطور بونس دے گی۔ کمپنی کی جانب سے ایکسچینج میں کی گئی فائلنگ میں یہ بات سامنے آئی۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں شیئر ہولڈرز کو 1:1 کے تناسب سے بونس شیئرز جاری کرنے کی سفارش کی جائے گی۔ اس سلسلے میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 ستمبر کو ہوگا۔

Related posts

جلگاؤں میں رام نومی پرتشدد یکطرفہ کارروائی پر اعظمی کی ڈی جی پی سے ملاقات

Siyasi Manzar

ملازمت خطرے میں دیکھ کر چھتیس گڑھ میں اساتذہ نے سڑک پر لیٹ کر کیا مظاہرہ

Siyasi Manzar

یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن قانون منسوخ

Siyasi Manzar