دہلی کی ضروریات صرف کانگریس ہی پوری کر سکتی ہے، یہ ہم نے 15 سالوں میں ثابت کر دیا ہے،ہم نے ہماچل پردیش، تلنگانہ اور کرناٹک میں بھی اپنی ضمانتیں پوری کی ہیں :پون کھیڑا
دہلی کے لیے کانگریس کی ضمانت، پیاری دیدی یوجنا، خواتین کو ہر ماہ 2500 روپے، جیون رکھشا یوجنا،25 لاکھ روپے تک کا مفت علاج، یووا...



