طب کے طالب علموں میں یونانی پیتھی کے تئیں خود اعتمادی اور ریسرچ کا رجحان پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت: حامد احمد
یونانی ڈرگس مینوفیکچررس ایسوسی ایشن کی جانب سے تین روزہ یومِ اُڈما کی افتتاحی تقریب مع سائنٹفک پروگرام بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ ممبئی...



