Siyasi Manzar
قومی خبریں کاروباری خبریں

 ریلائنس کا اپنےشیئرہولڈرزکوشاندارتحفہ ہرشیئر پر 1 بونس شیئر ملے گا

ممبئی، 29 اگست، 2024 ۔ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ اپنے شیئر ہولڈرز کو بونس شیئرز دے گی۔ کمپنی ہر شیئر پر 1 شیئر بطور بونس دے گی۔ کمپنی کی جانب سے ایکسچینج میں کی گئی فائلنگ میں یہ بات سامنے آئی۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں شیئر ہولڈرز کو 1:1 کے تناسب سے بونس شیئرز جاری کرنے کی سفارش کی جائے گی۔ اس سلسلے میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 ستمبر کو ہوگا۔

Related posts

اسلام کے وجودکیلئے مدارس لازمی:مولانا ارشدمدنی Maulana Arshad Madani

Siyasi Manzar

نئے سال پر سرکاری ملازمین کو نایب سنگھ سینی حکومت کا تحفہ

Siyasi Manzar

کسان رہنما ڈلیوال کی بھوک ہڑتال کے 50 دن مکمل

Siyasi Manzar