Siyasi Manzar
قومی خبریں

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر گئی، 15 ہلاک کئی زخمی Jammu and Kashmir

جموں15نومبر، جموں و کشمیر کے ڈوڈا ضلع کے اسار علاقے میں بدھ (15 نومبر) کو مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حادثے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس کشتواڑ سے جموں جا رہی تھی۔ اس دوران حادثہ پیش آیا۔

Related posts

ہمیں ساتھ مل کر اس نفرت انگیز ذہنیت کو محبت سے ہرانا ہوگا:راہل

Siyasi Manzar

سمستی پورمیں ایلیومینیم فیکٹری کا بوائلراچانک پھٹا 2 مزدوروں کی موت،کئی زخمی

Siyasi Manzar

مکہ مکرمہ میں نویں عالمی کانفرنس کا جلد ہی شاندارانعقاد

Siyasi Manzar

Leave a Comment