Siyasi Manzar
تصاویر

ڈاکٹر اندریش کمار نے نظام الدین اولیاء کے مزار پر دی حاضری

نئی دہلی :10 نومبر (ایس ایم نیوز)آر ایس ایس رہنما ڈاکٹر اندریش کمار نے جمعہ کے روز محبوب الہی حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی ۔ تاہم ملک میں امن و امان اور ترقی کی دعاء مانگی ۔ بعد اذاں امیر خسرو کی درگاہ پر چادر چڑھائی۔ اس موقع پر افسر نظامی ، ایم آر ایم دہلی پر دیش کے صدر حافظ محمد صابرین ، ایم آر ایم کے کنوینر ڈاکٹر عمران چودھری ، گریش جویال ، فیض خان ، شالینی علی ، بلال ، ڈاکٹر معروف ، ڈاکٹر ارشاد ، ڈاکٹر شبینہ ، شاکر حسین وغیرہ موجود رہے ۔

Related posts

مسجدعمربن خطاب وزیرآبادکی انتظامیہ کی طرف سےدعوت افطار

Siyasi Manzar

کانگریس کے قد آور لیڈر جے پر کاش اگروال کے یوم پیدائش کے مبارک موقع پر

Siyasi Manzar

نئی دہلی کے پرگتی میدان میں ایاز پرفیوم کے اسٹال پر پرفیوم کا خزانہ موجود ہے

Siyasi Manzar

Leave a Comment