Siyasi Manzar
علاقائی خبریں

سمرا آصف خان کو وزیر گریش مہاجن کی جانب سے چار لاکھ کی رائفل تحفہ

سمرا آصف خان کو وزیر گریش مہاجن کی جانب سے چار لاکھ کی رائفل تحفہ
جامنیر18،نومبر(پریس ریلیز)سمرا آصف خان نے 2023 میں رائفل شوٹنگ میں ضلع میں اول مقام حاصل کیا اور مہاراشٹر رائفل ایسوسیشن مقابلہ میں بہترین کارکردگی کی اور آل انڈیا انڈیا جی وی مالونکر مقابلوں کے لئے کوالیفائی کیا
سمرا آصف خان کی اس کامیابی پر وزیر گریش مہاجن نے سمرا کو مبارکباد پیش کی اور تحفہ میں چار لاکھ کی رائفل دی
واضح ہوکہ سمرا خان اسپورٹس ڈائریکٹر) اور جامنیر تعلقہ اسپورٹس کوآرڈینیٹر ڈاکٹر آصف خان کی بیٹی ہیں۔ اس موقع پر سمرا آصف خان کو اساتذہ رشتہ دار دوست و احباب نے مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے نوازا۔

Related posts

قرب قیامت خلافت اسلامیہ کا مرکز و محور ارض مقدسہ بیت المقدس ہوگی!

Siyasi Manzar

معزز وباوقار مولانا اسمعیل قاسمی صاحب نہ رہے

Siyasi Manzar

تعلیمی انعامی مسابقہ ضلعی جمعیت اہل حدیث پالگھرکا ایک عظیم کام:ابو تحسین پرویزعالم عطاءاللہ رحمانی مدنی

Siyasi Manzar

Leave a Comment