Siyasi Manzar
تصاویر راجدھانی

مسجدعمربن خطاب وزیرآبادکی انتظامیہ کی طرف سےدعوت افطار

نئی دہلی 31 مارچ ،آج مسجد عمر بن خطاب وزیر آباد گلی نمبر 9 کی انتظامیہ کی طرف سے افطار و کھانے کا اہتمام کیا گیا جس میں مسجد کے مصلیان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ افطار سے پہلے مسجد کے خطیب مولانا کمال الدین سنابلی صاحب نے پر مغز خطاب فرمایا ۔ اپنے خطاب میں انھوں نے جہنم کی ہولناکی کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی۔

Related posts

آمدنی عدم مساوات میں کمی اورآمدنی کی نمو میں پیش رفت کا رجحان :ایس بی آئی تحقیقی رپورٹ

Siyasi Manzar

جموں وکشمیرکا قومی ریلوے نیٹ ورک میں انضمام ایک تاریخی کامیابی:وزیراعظم

Siyasi Manzar

ورکنگ جرنلسٹ کلب کے یوم تاسیس پر اردو گھر میں شاندار تقریب کا اہتمام

Siyasi Manzar

Leave a Comment