Siyasi Manzar
تصاویر راجدھانی

مسجدعمربن خطاب وزیرآبادکی انتظامیہ کی طرف سےدعوت افطار

نئی دہلی 31 مارچ ،آج مسجد عمر بن خطاب وزیر آباد گلی نمبر 9 کی انتظامیہ کی طرف سے افطار و کھانے کا اہتمام کیا گیا جس میں مسجد کے مصلیان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ افطار سے پہلے مسجد کے خطیب مولانا کمال الدین سنابلی صاحب نے پر مغز خطاب فرمایا ۔ اپنے خطاب میں انھوں نے جہنم کی ہولناکی کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی۔

Related posts

سچر کمیٹی کی رپورٹ پر خصوصی توجہ دینے کا کیا وعدہ

Siyasi Manzar

کانگریس کی گارنٹیاں دہلی کی خوشحالی کی گارنٹی ہے: دیویندر یادو

Siyasi Manzar

انڈیا گیٹ کا نام بدل کربھارت ماتا دوار رکھنے کی ضرورت:جمال صدیقی

Siyasi Manzar

Leave a Comment