Siyasi Manzar
علاقائی خبریں

مدرسہ تعلیم القرآن میں تر بیتی پروگرام کو لیکر میٹنگ منعقد

نئی دہلی :29 نومبر (پریس ریلیز) مدرسہ تعلیم القرآن میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوی جس کی سرپرستی مفتی محمد اکرم نے کی صدارت مولانا محمد ہارون قاسمی اور نظامت قاری انیس احمد نے کی۔تلاوت قرآن حافظ محمد معصوم نعت شریف محمد اویس نے پیش کی۔میٹنگ میں 30 نومبر کو مسجد جھیل پیاؤ میں ہونے والے تربیتی پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی اور پروگرام میں شرکت کو ضروری قرار دیا گیا۔ اہم شرکاء میں مولانا محمد ہارون قاسمی، مفتی محمد اکرم قاسمی، قاری انیس احمد، مفتی عدنان ، قاری محمد حذیفہ، مولانا محمد طاہر قاسمی، مولانا عبد الوہاب ،مولانا محمد عاقل ،قاری محمد شعیب، حافظ محمد فہیم، قاری محمد جاوید، قاری وسیم، محمد الیاس، محمد یا مین وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

Related posts

سعودی عرب کا عظیم اقدام: عالمی مسلم برادری کے لیے رمضان تحفہ

Siyasi Manzar

پاکوڑ سے 49،عازمین حج ہوئے روانہ والہانہ انداز میں احباب نے حجاج کو کیا وداع

Siyasi Manzar

چیف جسٹس آف انڈیا کی رہائش گاہ پر نریندر مودی کا دورہ۔جمہوریت میں بری مثال قائم: ایس ڈی پی آئی

Siyasi Manzar

Leave a Comment