Siyasi Manzar
راجدھانی

دہلی یونیورسٹی نے کیا ونٹر وکیشن کا اعلان Delhi University announced winter vacation

نئی دہلی :10 نومبر (سیاسی تقدیربیورو )دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کو دیکھتے ہوئے اسکولوں کے بعد دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) نے بھی وقت سے پہلے ونٹر وکیشن کا اعلان کر دیا ہے ۔ ڈی یو میں 13 سے 19 نومبر تک ایڈوانس ونٹر پریک کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ایک نوٹفکیشن کے مطابق دہلی یونیورسٹی میں عام طور پر دسمبر میں ونٹر وکشن کی چھٹی کی جاتی تھی ، چونکہ اس مرتبہ فضائی آلودمی شدید زمرے میں پہنچنے کی وجہ سے موسم سرما کی تعطیلات کا جلد اعلان کیا گیا ہے ۔ حالانکہ امتحانات اپنے طے شدہ وقت میں ہی منعقد کئے جائیں گے ۔

Related posts

رابعہ گرلز پبلک اسکول کی طالبات نے بہترین کار گردگی کا مظاہرہ کیا

Siyasi Manzar

بھارت اور سعودی عرب نے 2025 کیلئے حج معاہدے پر دستخط کیےبھارتی عازمین حج کے کوٹہ میں اضافہ کا اعلان

Siyasi Manzar

لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ افسران کے خلاف کوئی سخت کارروائی نہیں کی

Siyasi Manzar

Leave a Comment