8 سال تک چلی قانونی لڑائی میں راہل گاندھی کو ملی راحت
ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ شبھم ورما کی عدالت نے آج فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کا تبصرہ ہتک آمیز نوعیت کا نہیں تھا