SDPI:اپوزیشن کے 141اراکین پارلیمان کو ایوان سے معطل کرنے کا مودی حکومت کا اقدام آمرانہ اور جمہوریت کا قتل ہے۔ عبدالمجید
بنگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کی جانب سے پارلیمنٹ کے 141اراکین کو معطل کئے جانے کی مخالفت میں ریاست گیر احتجاج...