والدین کی پہلی ذمہ داری یہ ہے کہ لڑکیاں ہوں یا لڑکے، ان کی بنیادی دینی تعلیم کا انتظام کریں:مفتی قیصر علی قاسمی
ادارہ سبیل القرآن میں تقریب تقسیمِ انعامات منعقد،مولانا خالد رحمانی ندوی نے سرپرستوں سے کہا بچوں کو قرآنی تعلیم ضرور دیں مظفرپور، آج کل لوگ...