شعبۂ تعلیمی مطالعات میں منعقد جشنِ اردو پروگرام میں امتیاز احمد کی ترجمہ شدہ کتاب ’’ارتقائے خودی اور تعلیم‘‘ کی رسمِ رونمائی
نئی دہلی 10 نومبر(پریس ریلیز)شعبۂ تعلیمی مطالعات ، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقد جشنِ اردو پروگرام میں مختلف قسم کی سرگرمیوں کا مظاہرہ کیا گیا...



