بزم ادب سونی ہو گئی ہے:مایہ ناز شاعر اور منفرد لب و لہجے کے مالک ادیب اورقلم کارمولانا سالک بستوی کی رحلت قوم وملت کے لئےعظیم خسارہ:عبدالحکیم مدنی
ممبئی(پریس ریلیز)مولانا ممتاز احمد سالک بستوی جو ملک اور جماعت کے ایک مایہ نازشاعر اور منفرد لب و لہجے کے مالک ادیب اور قلم کار...



