امن وسلامتی کا قیام اللہ کی ہزار نعمت اور اسلامی تعلیمات اوراحکام میں اسے اہم مقام حاصل ہے : مولانا محمد رحمانی
امن وسلامتی کے قیام کے لیے حکومتوں کوسنجیدہ ہونا چاہیے، یوم جمہوریہ کی مناسبت سے خطبۂ جمعہ میں اہم اپیل نئی دہلی 24؍جنوری(پریس ریلیز) ابراہیم...