Siyasi Manzar
راجدھانی

دہلی یونیورسٹی نے کیا ونٹر وکیشن کا اعلان Delhi University announced winter vacation

نئی دہلی :10 نومبر (سیاسی تقدیربیورو )دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کو دیکھتے ہوئے اسکولوں کے بعد دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) نے بھی وقت سے پہلے ونٹر وکیشن کا اعلان کر دیا ہے ۔ ڈی یو میں 13 سے 19 نومبر تک ایڈوانس ونٹر پریک کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ایک نوٹفکیشن کے مطابق دہلی یونیورسٹی میں عام طور پر دسمبر میں ونٹر وکشن کی چھٹی کی جاتی تھی ، چونکہ اس مرتبہ فضائی آلودمی شدید زمرے میں پہنچنے کی وجہ سے موسم سرما کی تعطیلات کا جلد اعلان کیا گیا ہے ۔ حالانکہ امتحانات اپنے طے شدہ وقت میں ہی منعقد کئے جائیں گے ۔

Related posts

شمالی ریلوے سنٹرل اسپتال ، نئی دہلی میں نئی ہڈی ٹرانسمیشن ہیئرنگ کی کامیاب سرجری

Siyasi Manzar

سب سے خوش نصیب مسلمان وہ ہے جوفتنوں سے بچ جائے، ایک مسلمان خود بھی فتنوںسے بچتا ہے اور دوسروں کوبھی بچاتا ہے

Siyasi Manzar

مودی سرکار کی آئین مخالف حکمرانی میں ہو رہے ہیں مظالم: کھڑگے

Siyasi Manzar

Leave a Comment